Quran is not simply an inspired scripture. It is a divine book brought down from heaven by the angel Gabriel to the Prophet Muhammad SAWW from Allah, and its message is the key to heaven.
Join us for an exploration of the scripture that is the word of Allah for the people of earth.
1.
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے۔
2.إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُاے پروردگار ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔
3.
مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
انصاف کے دن کا حاکم
Related Article: Hazrat Ali a.s Quotes About Human Behaviour in Urdu
4.اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ہم کو سیدھے رستے پر چلا ۔
5.ذَٰلِكَ الْكِتَابُ لَارَيْبَ فِيهِ ۛ هُدًى لِلْمُتَّقِينَیہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں ، (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے۔
6.
أَلَا إِنَّهُمْ هُمُ الْمُفْسِدُونَ وَلَٰكِنْ لَا يَشْعُرُونَ
دیکھو یہ بلاشبہ مفسد ہیں، لیکن خبر نہیں رکھتے۔
7.اللَّهُ يَسْتَهْزِئُ بِهِمْ وَيَمُدُّهُمْ فِي طُغْيَانِهِمْ يَعْمَهُونَ ان (منافقوں) سے خدا ہنسی کرتا ہے اور انہیں مہلت دیئے جاتا ہے کہ شرارت وسرکشی میں پڑے بہک رہے ہیں۔
Related Article: 101 Motivational Quotes in English | Motivational Thoughts
Related Article: 101 Motivational Quotes in English | Motivational Thoughts
8.صُمٌّ بُكْمٌ عُمْيٌ فَهُمْ لَا يَرْجِعُونَیہ بہرے ہیں، گونگے ہیں، اندھے ہیں کہ (کسی طرح سیدھے رستے کی طرف) لوٹ ہی نہیں سکتے۔
9.وَيَسْتَعْجِلُونَكَ بِالْعَذَابِ وَلَنْ يُخْلِفَ اللَّهُ وَعْدَهُ ۚ وَإِنَّ يَوْمًا عِنْدَ رَبِّكَ كَأَلْفِ سَنَةٍ مِمَّا تَعُدُّونَ-یہ لوگ تم سے عذاب کے لئے جلدی کر رہے ہیں اور خدا اپنا وعدہ ہرگز خلاف نہیں کرے گا۔ اور بےشک تمہارے پروردگار کے نزدیک ایک روز تمہارے حساب کے رو سے ہزار برس کے برابر ہے ۔
10.
إِنَّ الَّذِينَ يَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَيْبِ لَهُمْ مَغْفِرَةٌ وَأَجْرٌ كَبِيرٌ
جو لوگ بن دیکھے اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں ان کے لئے بخشش اور اجر عظیم ہے ۔
11.أَلَيْسَ اللَّهُ بِأَحْكَمِ الْحَاكِمِينَ۔ کیا اللہ سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟
11.