Send these delightful long-distance relationship quotes and adorable messages about affection to your girlfriend and better half to tell them the amount you give a second thought.
1.
“Love will travel as far as you let it. It has no limits.”
محبت اس حد تک سفر کرے گی جہاں تک آپ اسے جانے دیں گے۔ اس کی کوئی حد نہیں ہے۔
Dee King
2.
"Distance means so little, when someone means so much".
فاصلے کم ہو جاتے ہیں جب کوئی اہمیت رکھتا ہو
Tom McNeal
3.
“I carry your heart with me (I carry it in my heart).”
میں آپ کا دل اپنے ساتھ رکھتا ہوں (میں اسے اپنے دل میں رکھتا ہوں)۔
E.E. Cummings
4.
“The pain of parting is nothing to the joy of meeting again.”
جدائی کا درد دوبارہ ملنے کی خوشی کے سامنے کچھ نہیں ہے۔
Charles Dickens
5.
“Distance unites missing beats of two hearts in love.”
فاصلہ محبت میں دو دلوں کی گمشدہ دھڑکنوں کو یکجا کرتا ہے۔
Munia Khan
6.
“How lucky I am to have something that makes saying goodbye so hard.”
میں کتنا خوش قسمت ہوں کہ میں ایسی چیز رکھتا ہوں جسے الوداع کہنا بہت مشکل ہے ۔
A.A. Milne, Winnie-the-Pooh
7.
“Absence sharpens love, presence strengthens it.”
جدائی محبت بڑھاتی ہے اور موجودگی اسے مضبوط کرتی ہے ۔
Thomas Fuller
8.
“The best and most beautiful things in the world cannot be seen or even touched. They must be felt with the heart.”
دنیا کی بہترین اور سب سے خوبصورت چیزوں کو نہ دیکھا جا سکتا ہے اور نہ ہی چھوا جا سکتا ہے ، انہیں دل سے محسوس کرنا چاہیے۔‘‘
Helen Keller
9.
“I don’t miss you and you alone – I miss you and me together.”
میں آپ کو اکیلے یاد نہیں کرتا - میں آپ کو اور مجھے ایک ساتھ یاد کرتا ہوں۔
unknown
10.
“In true love the smallest distance is too great and the greatest distance can be bridged.”
سچی محبت میں اگر دوری کم ہو تو بہت شد ت سے محسوس ہوتی ہے جب کہ لمبی جدائی دو دلوں کو ملانے میں پل کا کام کرتی ہے ۔
Hans Nouwens
11.
“Ever has it been that love knows not its own depth until the hour of separation.”
جدائی کا لمحہ آنے تک محبت کی گہرائی کبھی معلوم نہیں ہوتی
Kahlil Gibran
12.
When your absence is felt, your presence is the essence and it makes a difference.”
جب تمہاری غیر موجودگی محسوس کرتا ہوں اسی وقت تمہاری موجودگی کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے ۔
Michael Bassey Johnson
13.
“You know It’s true love when no matter how far the distance is he can still make you smile.”
تم جانتے ہو کہ یہی سچا پیار ہے جب کوئی دور ہوتے ہوئے بھی آپ کی خوشیوں کا باعث ہو ۔
unknown
14.
“No matter where I am, no matter where I go, your heart is my northern light, I will always find my way home.”
یہ فرق نہیں پڑتا میں کہاں ہوں میرا دل جہاں بھی جائے تمہاری یاد ایسا کمپس ہے جو مجھے گھر کا راستہ بتاتا ہے
Michael Kilby
15.
“Certain things catch your eye, but pursue only those that capture the heart.”
کچھ چیزیں صرف آنکھوں کو لبھا سکتی ہے ہمیشہ ان کی قدر کریں جو دل کو لبھا جاتے ہیں ۔
Ancient Indian Proverb
16.
“Missing someone is a part of loving them. If you’re never apart, you’ll never really know how strong your love is.”
کسی کو یاد کرنا بھی ان سے محبت کرنا ہے ، اگر آپ کبھی جدا نہیں ہوتے تو یہ کبھی نہیں جان سکتے کہ آپ کے محبت میں کتنا وزن تھا۔
unknown
17.
“Sometimes I miss you so much, I just want to rip you out of my dreams and hug you!”
کبھی میں تمہیں اس شدت سے یاد کرتا ہوں کہ میرا دل کرتا ہے کہ تمہیں اپنے خوابوں سے نکال کر گلے لگا لوں
unknown
18.
“Once trust is built, distance cannot kill it. Time and space alone cannot destroy the authentic connection.”
ایک بار اعتماد بن جائے تو دوریاں سے ختم نہیں کر سکتی فاصلے اور وقت مضبوط رابطوں کو ختم نہیں کر سکتے۔
Vironika Tugaleva
19.
“If you listen to the wind very carefully, you’ll be able to hear me whisper my love for you.”
اگر تم ہوا کو سن سکو تو غور سے سنو تمہیں اس کی سرگوشیوں میں اپنے لئے میرا پیار سن سکوگے ۔
Andrew Davidson
20.
“If anyone asks me ‘What is Hell?’ I would answer ‘Distance between two people who love each other.’”
اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ 'جہنم کیا ہے؟' تو میں جواب دوں گا دو لوگوں کے درمیان فاصلہ جو ایک دوسرے سے محبت کرتے ہوں۔
unknown
21.
You can go away whenever you want, but you can't come back whenever you want.
تم جب چاہو دور ہو سکتی ہو، لیکن تم جب چاہو، واپس نہیں آ سکتے۔
Arabic Saying