I will share the most famous and best Hazrat Ali Quotes in Urdu. In the Kaaba, Hazrat Ali Ibn Abi Talib was born. The Holy Prophet led him to his residence. He was the first person to accept Islam after Hazrat Khadija. He grew up in Muhammad's home ( PBUH ). Imam Ali RA's mind level can be idealized.
Human behavior is the way that humans act, think, and feel. It is a complex and multifaceted aspect of the human experience, influenced by a wide range of factors including genetics, upbringing, environment, culture, and personal experiences.
One key aspect of human behavior is the role of emotions. Emotions play a significant role in shaping our behavior and how we interact with the world around us. They can influence how we perceive and interpret situations, and how we respond to them. For example, if we are feeling happy, we may be more likely to approach a situation with a positive outlook, while if we are feeling anxious or stressed, we may be more likely to avoid or withdraw from the situation.
You can look through the best Hazrat Ali quotes about life and share them with your friends and family.
1.
اپنے بہترین وقت کو نماز میں وقف کرو
کیوں کہ تمہارے باقی اعمال نماز کے بعد قبول ہوں گے
2.
تین چیزیں حافظے کو اضافہ کرتی ہیں اور بلغم کو ختم کرتی ہیں۔
قرآن پاک کی تلاوت کرنا
مسواک کرنا روزہ رکھنا
3.
بہت سے انسان ایسے ہیں جنہیں
ان کی زبان نے موت کے گھاٹ اتارا ہے
4.
جاہل کے سامنے عقل کی بات مت کرو
کیونکہ پہلے وہ بحث کرے گا
اور پھر اپنی ہار دیکھ کر دشمن ہو جائیگا۔
5.
اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں آنا،
تمہاری قسمت ہوتی ہے
انہیں سنبھال کر رکھنا ،تمہارا ہنر ہے
6.
لوگوں سے یاد نہ کرنے کا شکوہ مت کرو
کیونکہ جو انسان اپنے رب کو بھول سکتا ہے
وہ سب کو بھول سکتا ہے۔
7.
جب طاقت زیادہ ہو جاتی ہے
تو خواہشیں کم ہو جاتی ہے
8.
اپنا سر اونچا رکھو ،کیونکہ تم کسی سے نہیں ڈرتے
لیکن اپنی نگاہیں نیچے رکھو
تاکہ پتہ چلے تم ایک با عزت گھرانے ہو
9.
کسی بے قصور پر بہتان لگانا
یہ آسمانوں سے بھی زیادہ بھاری گناہ ہے
10.
امیر المومنین امام علی علیہ السلام سے پوچھا گیا کہ
انسان برا کب بنتا ہے ؟
آپ نے فرمایا : جب وہ اپنے آپ کو دوسروں سے بہتر سمجھنے لگے
11.
جس انسان کی جان نکل جائے تو وہ زندہ نہیں رہتا
اور جس انسان سے احساس نکل جائے
تو پھر وہ انسان ہی نہیں رہتا۔
12.
انسان اگر زندگی میں مایوس ہو تو
کامیابی بھی ناکامی محسوس ہوتی ہے
13.
مشکل وقت آجائے تو کسی کا احسان مت لو
کیونکہ مشکل وقت چار دن کا اور احسان زندگی بھر کا ہوتا ہے
14.
کبھی دوسروں کے لئے دل سے دعا مانگ کر دیکھو
تمہیں اپنے لئے دعا مانگنے کی ضرورت نہیں پڑے گی
15.
انسان کو اچھی سوچ پہ وہ انعام ملتا ہے جو اچھے اعمال پہ بھی نہیں ملتا
کیونکہ سوچ میں ریا کاری نہیں ہوتی
16.
علم تمہیں راہ دکھاتا ہے
عمل تمہیں مقصد تک پہنچا دیتا ہے
17.
جاہل نہ تو اپنی کمزوری کو سمجھتاہے
اور نہ نصیحت کرنے والوں کی باتوں کو قبول کرتا ہے
18.
زندگی کے ہر موڑ پر صلح کرنا سیکھو
کیونکہ جھکتا وہی ہے جس میں جان ہوتی ہے
اکڑنا تو مردے کی پہچان ہوتی ہے
19.
جو کوئی بھی ظلم کے ذریعے عزت چاہتا ہے
تو اللہ اُسے اِنصاف کے ذریعے ذلیل کرتا ہے۔
20.
آج کا انسان دولت کو خوش نصیبی سمجھتا ہے
اور یہی اس کی بد نصیبی کا ثبوت ہے