Hazrat Ali was a companion of the Prophet Muhammad and the fourth caliph of Islam. He is known for his wisdom and insight, and his quotes on life are still widely revered and revered by Muslims today. Hazrat Ali a.s quotes and sayings inspire and motivate Muslims and non-Muslims worldwide.
You can look through the best Hazrat Ali A.S quotes about life and share them with your friends and family.
1.
اگر تم سے کوئی جلتا ہے تو بجائے غصہ ہونے کے ان کی جلن کی قدر کرو ۔
کیونکہ یہی وہ لوگ ہیں جو تمہیں خود سے بہتر سمجھتے ہیں۔
2.
جس آدمی کی زبان خراب ہوجاتی ہے
اس کا نصیب بھی خراب ہوجاتا ہے
3.
تنگ دستی میں سخاوت کرنا، غصے میں سچ بولنا
اور طاقت ہوتے ہوئے معاف کرنا بہترین نیکی ہے
4.
جہالت ایک قسم کی موت ہے
اور جاہل لوگ چلتی پھرتی لاشیں ہیں
Related Article: Hazrat Muhammad PBUH Quotes About Cleanliness in Urdu | English
5.
مصیبت کے وقت گھبرا جانا
مصیبت سے بڑی مصیبت ہے
6.
یہ دنیا بھی کتنی عجیب ہے ایماندار کو بیوقوف،
بے ایمان کو عقل مند اور بے حیا کو خوبصورت کہتی ہے
7.
جس نے اپنی پریشانیوں کا تذکرہ اپنے رب کو چھوڑ کر لوگوں سے کیا
تو وہ اپنی ذلت پر راضی ہوگیا
8.
مجھے مایوس ہونے والے شخص پر تعجب ہوتا ہے
جبکہ اسکے پاس اللہ سے استغفار کی قوت موجود ہے
Related Article: Hazrat Muhammad PBUH Quotes about Namaz in Urdu | English
9.
بے وقوف ترین انسان وہ ہے
جو اپنی بد کلامی پر فخر کرتا ہے۔
10.
ہر مشکل کے وقت کہا کرو
"لاحول ولا قوة إلا بالله العلي العظيم "
اللہ کے حکم سے تمہاری مشکل آسان ہوجائے گی
11.
قبرستان ایسے نوجوانوں سے بھرے ہوئےہیں
جو بڑھاپے میں توبہ کرنے کے خواہش مند تھے
12.